Log inSign up
اردو ویکیپیڈیا
484 posts
اردو ویکیپیڈیا profile banner
@UrduWikipedia

اردو ویکیپیڈیا

@UrduWikipedia
‏‏‏Urdu Wikipedia's official Twitter account ____________________ ‏‏‏‏اردو ویکیپیڈیا کا باضابطہ ٹویٹر کھاتہ ______________________ [email protected]
World Wide
ur.wikipedia.org
Joined October 2014
444
Following
1,595
Followers
RepliesRepliesRepostsRepostsMediaMedia

Log in or sign up for X

See what’s happening and join the conversation

Continue with phone
or
Log in with username or email
Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
  • @UrduWikipedia
    اردو ویکیپیڈیا
    @UrduWikipedia
    Jul 20, 2023
    حج : مرک�� اسلام کا سفر (Hajj: Journey to the Heart of Islam) کے نام سے برٹش میوزیم لندن میں 15 اپریل 2012ء کو ایک نمائش منعقد ہوئی تھی۔ یہ دنیا میں پہلی ایسی نمائش تھی جس میں سفر #حج کو تصویری اور تحریری شکل میں مفصل طور پر دکھایا گیا تھا۔
    ur.wikipedia.org
    حج : مرکز اسلام کا سفر - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  • @UrduWikipedia
    اردو ویکیپیڈیا
    @UrduWikipedia
    Apr 28, 2023
    ur.wikipedia.org
    بچوں کے معاصر اردو ناول نگاروں کی فہرست - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  • @UrduWikipedia
    اردو ویکیپیڈیا
    @UrduWikipedia
    Mar 2, 2022
    یوکرینی فلمی اداکارہ چیکان کی سوانح ur.wikipedia.org/s/l66j
  • @UrduWikipedia
    اردو ویکیپیڈیا
    @UrduWikipedia
    Sep 27, 2021
    #لندن (یا لنڈن) #انگلستان اور #مملکت_متحدہ (UK)کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے ٹیمز کے کنارے جنوب مشرقی انگلستان میں دریا کے 50 میل (80 کلومیٹر) طویل دہانے پر واقع ہے۔ لندن دو ہزار برس سے ایک اہم آباد مقام رہا ہے۔
    ur.wikipedia.org
    لندن - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  • @UrduWikipedia
    اردو ویکیپیڈیا
    @UrduWikipedia
    Sep 27, 2021
    #ٹارزن (انگریزی: Tarzan) ایک افسانوی کردار ہے۔ جو پہلی بار 1912ء میں امریکی مصنف #ایڈگر_رائس_بورس (1875ء – 1950ء) نے کہانی "بندروں کا ٹارزن" (Tarzan of the Apes) میں متعارف کرایا تھا۔ اردو میں #مظہر_کلیم ایم اے نے اس کردار پر بچوں کے کہانیاں لکھیں۔ ur.wikipedia.org/s/puh